بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

میانوالی میں تیز رفتار کوچ نے دو بچوں کو کچل دیا

Monday, 9 January, 2023

میانوالی میں تیز رفتار کوچ نے دو بچوں کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق بھٹیاں والا سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کوچ نے سکول سے واپس آنے والے دو بچوں کو کچل دیا۔ ایک جاں بحق دوسرے کی حالت تشویشناک۔ سکول کے پہلے دن چھٹی کے وقت گھر واپس آتے ہوئے دو بچے تیز رفتار کوچ کے نیچے آگئے ، حادثہ موٹر سائیکل میں پائنچہ پھنسنے کے باعث پیش آیا ۔ جس کی وجہ سے موٹر سائیکل پر سوار دو بچے سڑک پر گر گئے پیچھے سے تیز رفتار کوچ ان کے اوپر چڑھ گئی ایک بچہ جاں بحق ، دوسرا شدید زخمی زخمیوں میں ایک بچہ اور ایک نوجوان شامل ہیں جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ذرائع

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں