میانوالی میں فائرنگ کےدو مختلف واقعات میں 3 افراد جانبحق ہو گئے ہیں فائرنگ کا پہلا واقع پپلاں چک 18ایم ایل میں پیش آیا جس میں 2افراد جانبحق ہو گئے فائرنگ کا دوسرا واقع سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جس میں 60 سالہ شخص جانبحق ھوا
پہلا واقعہ ذاتی رنجش پر جبکہ دوسرا واقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا تینوں افراد کی نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا گیا پولیس موقع وادات پر موجود پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کا عمل جاری ھے
جرائم
میانوالی میں فائرنگ کےدو مختلف واقعات میں 3 افراد قتل کر دیئے گئے
- by Daily Pakistan
- ستمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 922 Views
- 2 سال ago