تھانہ صدر پولیس میانوالی نےخفیہ اطلاع پر وانڈھا کرم خیلانہ والے کے رھائشی رفیع اللہ سے دو کلو چرس برآمد کر لی۔جامع تلاشی کےبعد ملزم کی جیب سے موبائل فون، کمپویٹر سکیل اور 1230 روپے نقد بھی برآمد ھوئے۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو تھانے میں بند کردیا
جرائم
علاقائی
میانوالی پولیس نے منشیات فروش سے دو کلوگرام چرس برآمد
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1017 Views
- 3 سال ago