خاص خبریں

میرانشاہ ، فائرنگ کا تبادلہ ، پاک فوج کے 3 جوان شہید ،3 دہشتگرد مارے گئے

میرانشاہ ، فائرنگ کا تبادلہ ، پاک فوج کے 3 جوان شہید ،3 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز او ر دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 4 ساتھی زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے شہید جوانوں میں صوبیدار اصغر علی ، سپاہی نسیم خان ، اور سپاہی محمد زمان شامل ہیں ، جنہوں نے دہشتگردوں کا جرات وبہادری سے مقابلہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے