پاکستان خاص خبریں

نااہلی کیس، آئین بنانے والے عقلمند لوگ تھے، ایک آمر نے ترامیم کی، چیف جسٹس

نااہلی کیس، آئین بنانے والے عقلمند لوگ تھے، ایک آمر نے ترامیم کی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت نماز جمعہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے جب کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی 7 رکنی بنچ کا حصہ ہیں۔ بڑی بنچ. ہیںسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر عدالتی کارروائی براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے