پولیس نے کہا ہے کہ نادرا دفتر میں بیس سالہ لڑکی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ شکر گڑھ کے نادرا دفتر شناختی کارڈ کے حصول کیلئے آنیوالی لڑکی کو ملازمین نے جنسی زیادتی کانشانہ بنایا ، ملزم عامر اور ساجد نے زیادتی کی اور وہاں سے فرار ہوگئے ، دونوں ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں ۔ ضمانت خارج کروا کر کیفر کردار تک پہنچائینگے ۔
جرائم
نادرا دفتر میں شناختی کارڈ بنوانے آئی 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ،خبر پڑھ کر آپ کے بھی رونگٹھے کھڑے ہوجائینگے
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 857 Views
- 2 سال ago
