کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق مزدور سیوریج لائن کیلیے کھدائی کررہے تھے، ایک مزدور سلپ ہوکر گرگیا، دوسرا اسے بچانے کیلیے گیا تو وہ بھی سلپ ہوگیا۔حکام کے مطابق گڑھے کے قریب گٹر کا ڈھکن کھول کر مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے تھا۔
جرائم
نارتھ ناظم آباد، گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق
- by Daily Pakistan
- فروری 24, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 409 Views
- 4 مہینے ago