کھیل

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔اس سے قبل شاداب خان اور افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے۔یاد رہے کہ نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے باعث ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے