سپریم کورٹ نے نمونیا اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی کے کیس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔عدالت میں نمونیہ اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے کہا کہ رپورٹ میں بتایا جائے کیا ادویات کی قلت کا معاملہ حل ہو گیا ہے یا نہیں۔عدالت نے کہا کہ ڈریپ کی رپورٹ آ جائے تو پھر معاملہ کو نمٹانے کا دیکھیں گے۔
پاکستان
صحت
نمونیا وہیپاٹائٹس کی ادویات فراہمی کیس ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب
- by Daily Pakistan
- نومبر 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 173 Views
- 1 مہینہ ago