سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، کیا فرق پڑا۔انہوں نے کہا کہ بلے کا نشان چھینا، کیسے کیسے نشانات دیے، پھر بھی لوگوں نے ووٹ دیے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسے ڈیجیٹل دہشت گردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے۔
پاکستان
نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں ِ فواد
- by Daily Pakistan
- جولائی 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 235 Views
- 6 مہینے ago