لندن ، سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیا ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں ، جنرل ر قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں ، ملک کی موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبا زشریف کو وزارت عظمیٰ کا چسکا لگ گیا ہے مجھے پہلے ہی معلوما ہوگیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ اُلٹ دیاجائیگاسابق مشیر احتساب کا کہنا تھا کہ کابینہ نے کاغذات دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کی ، فیصل واوڈا کوٹافی دی اس نے کہا انکل دستخط کہاں کرنے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے
خاص خبریں
نواز شریف اچھے آدمی ہیں ، موجودہ حالات کے زمہ دار جنرل (ر)باجوہ ہیں ، شہزاد اکبر
- by Daily Pakistan
- جولائی 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 474 Views
- 2 سال ago