لندن : ن لیگ اور نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی نواز شریف لندن آفس کے مطابق گاڑیاں نواز شریف کے نام پر رجسٹر کرانے کا مقصدجرائم کرکے ان کا تعلق نواز شریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ رجسٹر گاڑیوں کو دہشتگردی ، دھوکہ دہی اور مجرمانہ کارروائیوں کیلئے بھی استعمال کیاجاسکتاہے ۔لیگی قائد افس کے خرم بٹ نے پولیس کو چوتھی گاڑی رجسٹر ہونے سے بھی آگاہ کردیا جبکہ سٹی آف لندن پولیس ساز شکرنیوالوں تک پہنچنے کیلئے تحقیقات میں مصرو ف ہے ۔یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا تھا جب نواز شریف کے نام رجسٹر گاڑی کی تفصیل ڈی وی ایل اے نے ایوان فیلڈ ارسال کی تھی ، مارچ 2023 میں نواز شریف آفس نے ڈی ای ایل اے کو فراد سے متعلق آگاہ کردیا
پاکستان
نواز شریف کے نام پر لندن میں نامعلوم افراد نے چوتھی گاری بھی رجسٹر کرالی
- by Daily Pakistan
- مئی 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 391 Views
- 2 سال ago