نوشکی:نوشکی میں دالبندین روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے نوشکی میں دالبندین روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جکبہ 5 زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کوئٹہ میں کرانی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب بھی دھماکا ہوا ہے جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا۔
خاص خبریں
نوشکی: دالبندین روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- مارچ 16, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 17 Views
- 4 گھنٹے ago