کراچی:سرکاری نوکریوں کے حصول کیلئے سوشل میڈیا پر بھی نوسر بازی ہونے لگی۔نوسر باز اور جعلساز بدلتے زمانے کے ساتھ اب جدید تکنیک اور ٹولز استعمال کرنے لگے۔محکمہ بلدیات سندھ کے نام سے نوکریاں دینے کے نام پر سوشل میڈیا وائرل ہونے والے جعلی اشتہار کے وائرل ہونے پر صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین کا نے اشتہاری کو جعلی قورار دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیات میں 3660نوکریوں کا جھوٹا اشتہار سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔محکمہ بلدیات نے کسی خالی آسانی کا اشتہار جاری نہیں کیا۔
دلچسپ اور عجیب
نوکریاں ہی نوکریاں،نوکریوں کے نام پر سوشل میڈیا پر بھی نوسر باز سرگرم
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 628 Views
- 2 سال ago