پاکستان

نوید صادق شہید اور ناصر عباس شہید پر پوری قوم کو فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نوید صادق شہید اور ناصر عباس شہید پر پوری قوم کو فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوید صادق شہید اور ناصر عباس شہید پر پوری قوم کو فخر ہے ہمارے شہداء نے وطن عزیز کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کےلئے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں یہ بات انھوں نے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر آمد کے موقع پر کہی وزیراعظم نے نوید صادق شہید کی اہلیہ، بیٹے اور صاحبزادی سے ملاقات کی وزیراعظم کا نوید صادق کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا وزیراعظم نے شہید کے لئے فاتحہ خوانی کی وزیراعظم شہباز شریف کا شہید نوید صادق کو ہلال شجاعت اور شہید انسپیکٹر ناصر عباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان بھی کیا وزیر اعظم نے کہا کہ نوید صادق نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مثالی خدمات انجام دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے