نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر آج یو اے ای جائینگے ۔نگران وزیراعظم تین روزہ دورے میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد زید سے ملاقات کرینگے ، ملاقات میں سیاسی ، معاشی امور ، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر بات ہوگی ، ملاقات میں ثقافت ، دفاع کے شعبہ میں تعاون اور عوامی روابطہ بڑھانے پر بھی بات ہوگی ، دورے میں یو اے ای سے کئی شعبوں میں تعاون کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہونگے ۔توانائی، بندر گاہوں پر تعاون ، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ ، غذائی تحفظ کے شعبہ شامل ہیں ، لاجسٹک کان کنی ، ہوا بازی اور بینکاری ومالی سروسز کے شعبہ میں شامل ہیں ، پاکستان اور یو اے ای کی دوستی پرانی اور ہر مشکل وقت میں آزمائی ہوئی ہے ۔
خاص خبریں
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کہاں جائینگے؟جانیں
- by Daily Pakistan
- نومبر 26, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 289 Views
- 1 سال ago