قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق چیئرمین واپڈاجنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ طلب کرلیا ۔نیب ذرائع کے مطابق مزمل حسین کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور کروڑوں کی مبینہ کرپشن کاالزام ہے ۔جس کے باعث انہیں پہلے بھی طلب کیا جاچکا ہے ۔اب دوباری نیب نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں اسی ماہ ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے ۔
پاکستان
خاص خبریں
نیب نے سابق چیئرمین واپڈاجنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ طلب کرلیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 676 Views
- 3 سال ago