پاکستان

ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر آگئی ۔۔۔!مسلم لیگ ن آج مری میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی

ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر آگئی ۔۔۔!مسلم لیگ ن آج مری میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی

پاکستان مسلم لیگ ن آج مری میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر لیگی رہنما پرویز رشید کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف 12 سال بعد مری میں جلسہ کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے