ن لیگ اور پی پی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا۔
پاکستان
خاص خبریں
ن لیگ اور پی پی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی
- by Daily Pakistan
- فروری 16, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 313 Views
- 10 مہینے ago