نواز شریف کل مری روانہ ہونگے ، سابق وزیراعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز پر مشاورت کرینگے ،نواز شریف اکیس نومبر کو اسلام آباد میں پیش ہونگے ، نواز شریف العزیز یہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں میں پیش ہونگے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ددو رکنی بینچ اکیس نومبر کو نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کریگا۔ نواز شریف کے ہمراہ سینئر لیگی رہنما بھی پیشی پر اسلام آباد جائینگے
خاص خبریں
ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کل مری روانہ ہونگے
- by Daily Pakistan
- نومبر 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 605 Views
- 1 سال ago