دنیا

والدین نے 10 ماہ کے بچے کو مار دیا ، 57 فریکچرز کا انکشاف

والدین نے 10 ماہ کے بچے کو مار دیا ، 57 فریکچرز کا انکشاف

برطانیہ میں نشے کے عادی والدین نے اپنے 10 ماہ کے بچے کو وحشیانہ تشد کرکے مارڈالا جنہیں اب عدالت نے مجرم قراردیدیا ہے ۔والدین نے اپنے بچے کو دسمبر 2020 ءمیں قتل کیا تھا جس کے بعد کیس کی سماعت ہوئی او ر اب عدالت نے ملزمان کو اپنے چھوٹے بچے کے وحشیانہ قتل کا مجرم قرار دیا ہے ۔رپورٹس کے مطابق بچے کی موت کے بعد تحقیقات سے معلوم ہوا کہ بچے کو اس وحشیانہ تشدد کے باعث 57 فریکچر ہوئے اور 71 چوٹیں آئی تھیں ۔والدین بھنگ کی لت میں مبتلا تھے اور اسی وجہ سے پیدائش کے بعد بچہ زیادہ تر وقت والدین سے دور صحت کی دیکھ بھال کے مرکزی میں رہتا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے