دہلی: ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ معرکے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارتی ٹیم پر ہوگا۔بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ معرکے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارتی ٹیم پر ہوگا۔42 سالہ سابق اسپنر نے کہا کہ دنیائے کرکٹ میں پاک بھارت مقابلہ بے مثال ہوتا ہے، اب جبکہ میچ بھارتی سرزمین پر ہونے جارہا ہے تو دباؤ بھی پاکستان سے زیادہ بھارت پر ہی ہوگا، جو ٹیم اس کا سامنا عمدگی سے کرپائے وہ گراؤنڈ سے فاتح بن کر باہر نکلے گی۔
کھیل
ورلڈ کپ معرکہ، پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارت پر ہوگا، ہربھجن سنگھ
- by Daily Pakistan
- جون 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 490 Views
- 2 سال ago