کھیل

ورلڈ کیڈٹ گیمز وینزویلا

وینزویلا کے شہر کراکس میں بین الاقوامی ملٹری اسپورٹس کونسل (سی آئی ایس ایم) کے زیرانتظام منعقد ہونے والی چوتھی ورلڈ کیڈٹ گیمز میں پاکستان ٹیم نے ایتھلیٹکس اور پسٹل شوٹنگ میں ایک گولڈ، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

پاکستان ائیر فورس کے معید بلوچ نے 400 میٹر ریس میں گولڈ میڈل اور آرمی کے اختر نے 10000 میٹر اور 5000 میٹر کی دوڑ میں بالترتیب چاندی اور کانسی کے تمغے جیتا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے ٹریک اینڈ فیلڈ میں انفرادی تمغے جیتے ہیں۔

آرمی کی ریپڈ پسٹل ٹیم نے ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے