خاص خبریں

وزیراعظم اور آرمی چیف کی زخمیوں کی عیادت،شہباز شریف آئی جی پر برہم

وزیراعظم اور آرمی چیف کی زخمیوں کی عیادت،شہباز شریف آئی جی پر برہم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاور پہنچے جہاں وزیراعظم نے پولیس لائنز دھماکے پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا انہیں آئی جی نے ابتدائی رپورٹ پیش کی جس پر وزیراعظم نے آئی جی پر اظہار برہمی کیا کہ عملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوگیا؟ہمارے نمائندے کے مطابق پشاور میں خود کش حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر پشاور پہنچے جہاں انہوں نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور پشاور پولیس لائنز کے زخمیوں کی عیادت کی،ان کے ہمراہ خواجہ آصف،مریم اورنگزیب اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو کور کمانڈر پشاور نے دہشتگردی کے عوامی اور محرکات کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا نے پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش حملے پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri