پاکستان

وزیراعظم سے آج ابو ظہبی چیمبر آف کامرس کا ایک وفد ملاقات کریگا

وزیراعظم سے آج ابو ظہبی چیمبر آف کامرس کا ایک وفد ملاقات کریگا

وزیراعظم سے آج ابو ظہبی چیمبر آف کامرس کا ایک وفد ملاقات کریگا. وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانی بزنس مین اور اماراتی سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کرینگے . وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے وزیر ٹالرینس (Tolerance) شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات بھی ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے