اسلام آباد/پشاور:وزیراعظم محمد شریف نے سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سکواش چیمپئن کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔ووزیراعظم نے جان شیر خان سے کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے پوری قوم کو آپ پر فخر ہے،ملک میں سکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کے لئے آپ کی خدمات قابل قدر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان اور سپورٹس کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
پاکستان
وزیراعظم سے سکواش کے سابق عالمی چیمپیئن جان شیر خان کی ملاقات
- by Daily Pakistan
- جنوری 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 375 Views
- 2 سال ago