اسلام آبادوزیراعظم دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔، وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے نیویارک گئے تھے جہاں سے واپسی پر لندن میں تین روز قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں، اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا تھا کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔وزیر اعظم نے برطانوی ہم منصب سمیت کئی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کی تھی۔
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 71 Views
- 3 مہینے ago