پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجک صدر کو فون ، عید الاضحی کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجک صدر کو فون ، عید الاضحی کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام علی رحمن نے بھی مبارک باد اور نیک تمناں کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام علی رحمن نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کو سراہا۔ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماں نے دو طرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارت، توانائی، رابطوں کے ذریعے تعلقات بڑھانے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماں نے آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri