بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراعلیٰ پنجاب

Sunday, 16 June, 2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عید الاضحی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحی کے انتظامات اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔صوبے میں جانوروں کا فضلہ نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ دفعہ 144 کے تحت سرپائی بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اجلاس میں صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل کی سطح پر کنٹرول روم کو فعال کرنے کا حکم دیا گیا۔اجلاس میں 2600 مساجد اور 900 عید گاہوں میں سکیورٹی انتظامات کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *