پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وزیر اعظم لی کیانگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔وزیراعظم بزنس ٹو بزنس فورم میں شرکت کریں گے اور مذاکرات کریں گے جب کہ 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے چینی کمپنیوں سے ملاقات کریں گے۔رواں سال وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ چین ہے۔ اس دورے کے ذریعے، چین دونوں ممالک کے درمیان سدابہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری میں مزید پیش رفت کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے اور نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ چین پاکستان تعلقات کے لیے نئے اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ جا سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے