وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی دورہ امریکا سے واپسی کے بعد کابینہ کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 131 Views
- 3 مہینے ago