دلچسپ اور عجیب

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل)طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (25 مارچ)دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے