وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے عمران خان کو دنیا کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیدیا انھوں نے یہ بات لاہور میں میڈیا سے کی جانے والی بات چیت کے دوران کہی وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ فراڈ کرنے والا شخص ہے، قوم کے خلاف عمران خان نے سازش کی جس کی آڈیو آچکی، آڈیو میں کہتے سنا گیا کہ امریکا کا نام نہیں لینا بس کھیلتے جاؤ، آپ کا ڈرامہ ، آپ کا جھوٹ کھل چکا ہے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران نیازی اب آپ کو قوم کو جواب دینا ہے، تم نے قوم کےخلاف سازش کیں، وزیراعظم تھے تم پانچ ارکان اسمبلی خریدنے کے لیے پیسے کہاں سےآئے، عمران نیازی تم نے کوئلے کی دلالی میں منہ کالاکیا،
پاکستان
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے عمران خان کو دنیا کا سب سے بڑا فراڈ قرار دیدیا
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 8, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 842 Views
- 2 سال ago