خاص خبریں دنیا

وزیراعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کی، عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان مملکت بھی شریک تھے۔
ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے