وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مالی سال 2023-24 کے سالانہ پلان کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ 2024-25 کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں 13ویں پانچ سالہ پلان پر بھی غور کیا جائے گا۔اجلاس میں مالی سال 2023-24 کی عوامی سرمایہ کاری کا جائزہ لیا جائے گا، مالی سال 2024-25 کی عوامی سرمایہ کاری پر بھی غور کیا جائے گا، اجلاس میں ایکنک کی پراگریس رپورٹ کا بھی جائزہ لیا جائے گا، سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اب تک۔ پیش رفت رپورٹ پر بھی غور کیا جائے گا۔اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلی، وفاقی و صوبائی وزرا اور دیگر حکام شرکت کریں گے۔
پاکستان
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
- by Daily Pakistan
- جون 10, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 212 Views
- 6 مہینے ago