وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مریم نواز نے اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی۔اے ایس پی شہر بانو نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔مریم نواز نے اچھرہ واقعے میں جرات دکھانے پر شہر بانو نقوی کی تعریف کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہر بانو نے جوان افسروں کے لیے بہادری اور حوصلے کی مثال قائم کی۔
پاکستان
خاص خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی سیدہ شہر بانوں نقوی کی ملاقات
- by Daily Pakistan
- مارچ 7, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 520 Views
- 9 مہینے ago