وزیر اعلی پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا کے سیکیورٹی آڈٹ میں نقائص کا انکشاف ہوا، سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے، ایل ای ڈی، لائٹس، کھمبے، جنریٹر، خاردار تاریں اور دیگر حفاظتی آلات شامل ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے حفاظتی آلات بروقت خرید کر نصب کیے جائیں۔ معاہدے جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- مئی 15, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 427 Views
- 7 مہینے ago