پاکستان خاص خبریں

وزیرا عظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج اسلام آباد اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا ، زمین پر سب سے بڑا جھو ٹا قراردے دیا

وزیرا عظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج اسلام آباد اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے پریس کانفرنس آج سہ پہر تین بجے وزیر اعظم ہاوس میں منعقد ہو گی ذرایع کے مطابق پریس کانفرنس میں وہ قوم کو اپنے معاشی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے وزیراعظم شہباز شریف پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اہم فیصلوں سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم سائفر کے معاملے اور ایک سیاسی جماعت کی لانگ مارچ کی کال پر پالیسی بیان بھی دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے