پاکستان

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفی دے دیا

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفی دے دیا

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےاستعفی دے دیا۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نے سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظورِ کرلیا۔ سرفراز بگٹی نے 13 دسمبر کو استعفی دیا تھا۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اج منظور کیا سرفراز بگٹی عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نگران حکومت سے مستعفی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن شیڈول سے قبل استعفٰی دینا ضروری تھا، سرفراز بگٹی پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر اںتخابات میں حصہ لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے