پاکستان تحریک انصاف کی ایما پر پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا یہ مقدمہ مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے مقدمے میں پی ٹی وی کے ایم ڈی اور پروگرام پروڈیوسر کو بھی نامزد کیا گیا ہے وزیر داخلہ پنجاب نے کہا کہ کسی شہری کے خلاف مذہبی منافرت اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
پاکستان
خاص خبریں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج
- by Daily Pakistan
- ستمبر 19, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 480 Views
- 2 سال ago