و زیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کاہرہ نے کہا ہے چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور چیرمین روز ٹی وی سردار خان نیازی کی کشمیر کاز کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں۔پاکستان میڈیا گروپ کشمیریوں کی توانا آواز ہے۔کشمیر بلیک ڈے کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ واک کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میڈیا گروپ کشمیریوں کی امنگوں کا ترجمان ہے۔۔قمر زمان کاہرہ نے ایس کے نیازی کو اپنا دیرینہ دوست قرار دیا
دلچسپ اور عجیب
و زیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ کا ایس کے نیازی کو خراج تحسین
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 626 Views
- 3 سال ago