گذشتہ روز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ، پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپور ٹ کے مطابق متوفی شارق جمال کا آدھا منہ کھلا ہوا تھا ، ان کے ہونٹو اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے۔ابتدائی رپورٹ میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ شارق جمال کی بائیں کہنی پر زخم کا ایک پرانا نشا ن بھی تھا۔
جرائم
خاص خبریں
ٰؑ ڈی آئی جی شارق خان کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ آگئی ،ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات اور ۔۔۔!!!
- by Daily Pakistan
- جولائی 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 830 Views
- 2 سال ago