پاکستان

ٹرانسپورٹرز کو سنجیدہ نوعیت کے تحفظات تھے، شرجیل میمن

ٹرانسپورٹرز کو سنجیدہ نوعیت کے تحفظات تھے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز حضرات کو سنجیدہ نوعیت کے تحفظات تھے۔کمشنر آفس کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔انہوں نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، کمیٹی 10 دنوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔سینئر وزیر شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹرز حضرات کو سنجیدہ نوعیت کے تحفظات تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے