پاکستان

ٹریفک حادثہ ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، لاشیں کراچی منتقل

ٹریفک حادثہ ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، لاشیں کراچی منتقل

وندر میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں کراچی منتقل کر دی گئیں۔بلوچستان کے علاقے وندر میں گزشتہ روز حادثے میں خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے تھے، جاں بحق افراد کی میتیں بلوچستان سے کراچی منتقل کی گئیں۔جاں بحق ہونے والوں میں چھ سالہ روباب، مہرین، بتیس سالہ شریفہ، بیس سالہ انس گل اور ستائیس سالہ ماریہ بتول شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے