غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر کے حق مہر کی رقم سامنے آگئی ۔انہوں نے 15 ہزار روپے کے حق مہر کے عوض دل محمد سے نکاح کیا دوسری جانب سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق علیزہ سھر نے چند شرائط رکھی تھیں جس کے بعد ہی ان کی یہ شادی ہوئی ، ٹک ٹاکر کی جانب سے رکھی گئی پہلی شرط یہ تھی کہ طلاق دینے پر شوہر دو کروڑ وپے جرمانہ اد اکریگا۔دوسری شرط یہ تھی کہ علیزہ اپنے والدین کیساتھ رہیں گی اور وہ لاگنگ کرتی رہیں گی جبکہ اپنی کمائی صرف والدین کو دیگی۔
انٹرٹینمنٹ
ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شوہر سے کتنا حق مہر لیا؟ خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے
- by Daily Pakistan
- نومبر 26, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 479 Views
- 1 سال ago