خاص خبریں

پارا چنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ، 17 افراد جاں بحق

پارا چنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ، 17 افراد جاں بحق

ضلع کرم (نامہ نگار خصوصی)ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ضلع کرم کے لوئر علاقے میں پیش آیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ سے17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ مسافرگاڑیاں سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے