خاص خبریں

پاکستانیوں کیلئے صبح صبح انتہائی بری خبر آگئی ، دہشتگردوں کا حملہ ، 11 افراد جاں بحق ، افراتفری مچ گئی ، ہر طرف چیخ وپکار ، امدادی ٹیمیں روانہ

پاکستانیوں کیلئے صبح صبح انتہائی بری خبر آگئی ، دہشتگردوں کا حملہ ، 11 افراد جاں بحق ، افراتفری مچ گئی ، ہر طرف چیخ وپکار ، امدادی ٹیمیں روانہ

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگردوں کے حملے میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے ، ڈی سی ریحان خٹک کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اُڑا دیا ، دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب ہوا ، پولیس کے مطابق دھماکے میں تین افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ دو مزدوروں کی حالت نازک ہے ، گاڑی میں 16 مزدور سوار تھے، زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے