انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین کی نماز جنازہ ادا

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین کی نماز جنازہ ادا

ہدایت کار الطاف حسین کی نماز جنازہ لاہور کے سبزہ زار میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت لواحقین اور دیگر افراد نے شرکت کی۔فلم ڈائریکٹر الطاف حسین گزشتہ روز 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔اہل خانہ کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے 80 سے زائد فلمیں بنائیں، انہیں شہرت فلم صاحب جی سے ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے