پاکستان خاص خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کی تیس نشستوں کے ٹکٹ فائنل کر دیئے

اسلام آباد پیشی، عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کی تیس نشستوں کے ٹکٹ فائنل کر دیئے عمران خان نے ابتدائی طور پرلاہور سے پنجاب اسمبلی کی 30 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت حماد اظہر قومی اسمبلی کے بجائے اب پنجاب اسمبلی میں نمائندگی کریں گے۔پی ٹی آئی جن امیدواروں کو لاہور سے الیکشن لڑائے گی ان میں پی پی 144 شاہدرہ سے یاسر گیلانی، پی پی 145 سے فاروق خاں، 146 سے میاں سلمان شعیب، پی پی 147 سے طارق سعادت، پی پی 148 سے حافظ ذیشان ، پی پی 149 مہر وسیم اور پی پی 150 سے منصب اعوان شامل ہیں۔ پی پی 156 علی وڑائچ ، پی پی 157 ابھی فا نہیں ، پی پی 158 سے مہر شرافت، پی پی 159 ابھی فائنل نہیں ، پی پی 160 مراد راس، پی پی 161 عاطف چوہدری، پی پی 162 ظہیرعباس کھوکھر، پی پی 163 ابھی فائنل نہیں، پی پی 164 سے احمر رشید بھٹی، پی پی 165 خالد گجر، پی پی 166 سے سرفراز کھوکھر اور پی پی 167 ندیم بارا پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 168 سے میاں محمودالرشید ،پی پی 170 سے میاں اسلم اقبال ، پی پی 171 سے ارشاد ڈوگر پی پی 172 سے زبیر نیازی اور 173 ابھی فیصلہ نہیں کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے