پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس اہلکار بھی جان کی بازی ہار گیا

کیا عمران خان کو انڈیا کی مدد حاصل ہے ؟، وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے ۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل لیاقت علی پولیس کا ڈرائیور تھا، مرحوم لانگ مارچ کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ایک خاتون رپورٹر صدف نعیم کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی تھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے